قوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے تہران پر اسرائیلی حکومت کے پروپگنڈوں پر کہا: مزاحمتی گروہوں کی منطق میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ جھوٹ اور فریب سے مدعی اور ملزم کی جگہ نہيں بدلتی۔
روئٹرز نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ اولمپک گیمز کے دوران مزاحمتی تنظیموں، " تخریبی کارروائی" کر سکتی ہيں۔
اپنے ایران مخالف دعوؤں کو جاری رکھتے ہوئے، اسرائیل کے وزیر خارجہ نے بھی جمعرات کو اپنے فرانسیسی ہم منصب کے نام ایک خط میں خبردار کیا کہ پیرس اولمپکس کے دوران ایران کے حمایت یافتہ گروہ اسرائیلی کھلاڑیوں اور سیاحوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ